🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7437. لا تقوم الساعة حتى يقاتل المسلمون اليهود فيقتلهم المسلمون حتى ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7427
«لا تقوم الساعة حتى يقاتل المسلمون اليهود فيقتلهم المسلمون حتى يختبئ اليهودي من وراء الحجر والشجر فيقول الحجر أو الشجر: يا مسلم! يا عبد الله! هذا يهودي خلفي فتعال فاقتله إلا الغرقد فإنه من شجر اليهود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک مسلمان یہود سے نہ لڑ لیں اور مسلمان انہیں قتل نہ کر دیں، یہاں تک کہ یہودی کسی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپے گا تو وہ پتھر یا درخت کہے گا: اے مسلمان! اے اللہ کے بندے! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، آ اور اسے قتل کر دے، سوائے غرقد کے درخت کے، کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7427]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2025، الصحيحة 2457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں