الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7538. لا عدوى ولا طيرة وإنما الشؤم في ثلاث: في الفرس ....
مرض کا خود بخود متعدی ہونا اور بدشگونی کی کوئی ....
حدیث نمبر: 7528
«لا عدوى ولا طيرة وإنما الشؤم في ثلاث: في الفرس والمرأة والدار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، البتہ نحوست تین چیزوں میں ہو سکتی ہے: گھوڑے، عورت اور گھر میں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7528]
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، البتہ نحوست تین چیزوں میں ہو سکتی ہے: گھوڑے، عورت اور گھر میں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7528]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1492، الصحيحة 788.»
قال الشيخ الألباني: صحيح