الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7555. لا قطع في ثمر ولا كثر
پھل اور کھجور کے درخت کے دل کی چوری پر ....
حدیث نمبر: 7545
«لا قطع في ثمر ولا كثر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پھل اور کھجور کے درخت کے دل کی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7545]
”پھل اور کھجور کے درخت کے دل کی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7545]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 حب] عن رافع بن خديج. الإرواء 2414.»
قال الشيخ الألباني: صحيح