🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7558. لا نذر لابن آدم فيما لا يملك ولا يمين له ....
ابن آدم کی نذر اس چیز میں معتبر نہیں جس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7548
«لا نذر لابن آدم فيما لا يملك ولا يمين له فيما لا يملك ولا طلاق له فيما لا يملك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کی نذر اس چیز میں معتبر نہیں جس کا وہ مالک نہیں، اس کی قسم بھی اس چیز میں معتبر نہیں جس کا وہ مالک نہیں، اور اس کی طلاق بھی اس چیز میں واقع نہیں ہوتی جس کا وہ مالک نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7548]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن ابن عمرو. الإرواء 1751.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں