الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7570. لا نورث ما تركنا صدقة وإنما يأكل آل محمد، في ....
ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ ....
حدیث نمبر: 7560
"لا نورث ما تركنا صدقة وإنما يأكل آل محمد، في هذا المال"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے، آلِ محمد تو صرف اسی مال میں سے کھاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7560]
”ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے، آلِ محمد تو صرف اسی مال میں سے کھاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7560]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي بكر. مختصر مسلم 1148، الصحيحة 2038.»
قال الشيخ الألباني: صحيح