الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7591. لا يؤم الرجل في سلطانه ولا يجلس على تكرمته في ....
کوئی آدمی دوسرے کی حکومت میں اس کی اجازت کے ....
حدیث نمبر: 7581
«لا يؤم الرجل في سلطانه ولا يجلس على تكرمته في بيته إلا بإذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی دوسرے کی حکومت میں اس کی اجازت کے بغیر امامت نہ کرائے، اور نہ ہی اس کے گھر میں اس کی خاص نشست پر اس کی اجازت کے بغیر بیٹھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7581]
”کوئی آدمی دوسرے کی حکومت میں اس کی اجازت کے بغیر امامت نہ کرائے، اور نہ ہی اس کے گھر میں اس کی خاص نشست پر اس کی اجازت کے بغیر بیٹھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7581]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 594، الإرواء 494: حم، م1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح