🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7593. لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه
تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل مومن نہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7583
«لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7583]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن أنس. مختصر مسلم 24، الصحيحة 73.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں