الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7598. لا يبع الرجل على بيع أخيه حتى يبتاع أو يذر
آدمی اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے یہاں ....
حدیث نمبر: 7588
«لا يبع الرجل على بيع أخيه حتى يبتاع أو يذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے یہاں تک کہ وہ خرید لے یا چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7588]
”آدمی اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے یہاں تک کہ وہ خرید لے یا چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7588]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عمر. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح