الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7604. لا يبولن أحدكم في الماء الدائم ثم يتوضأ منه
تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ ....
حدیث نمبر: 7594
«لا يبولن أحدكم في الماء الدائم ثم يتوضأ منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے پھر اسی سے وضو کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7594]
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے پھر اسی سے وضو کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7594]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 63: أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح