الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7619. لا يتم بعد احتلام ولا صمات يوم إلى الليل
احتلام (بلوغت) کے بعد یتیمی کا حکم باقی نہیں، اور ....
حدیث نمبر: 7609
«لا يتم بعد احتلام ولا صمات يوم إلى الليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”احتلام (بلوغت) کے بعد یتیمی کا حکم باقی نہیں، اور نہ ہی دن سے رات تک خاموش رہنا جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7609]
”احتلام (بلوغت) کے بعد یتیمی کا حکم باقی نہیں، اور نہ ہی دن سے رات تک خاموش رہنا جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7609]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن علي. الإرواء 1244.»
قال الشيخ الألباني: صحيح