الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7642. لا يحج بعد العام مشرك ولا يطوف بالبيت عريان
اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہیں کرے گا ....
حدیث نمبر: 7632
«لا يحج بعد العام مشرك ولا يطوف بالبيت عريان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہیں کرے گا اور نہ ہی کوئی برہنہ ہو کر بیت اللہ کا طواف کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7632]
”اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہیں کرے گا اور نہ ہی کوئی برہنہ ہو کر بیت اللہ کا طواف کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7632]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 642، الإرواء 1101.»
قال الشيخ الألباني: صحيح