🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7660. لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر سفرا ....
جو عورت اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7650
«لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر سفرا يكون ثلاثة أيام فصاعدا إلا ومعها أبوها أو ابنها أو زوجها أو أخوها أو ذومحرم منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو عورت اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہے اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر کرے سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ اس کا باپ، بیٹا، خاوند، بھائی یا کوئی محرم ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7650]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت هـ] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 645.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں