🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7664. لا يحل لامرئ يؤمن بالله واليوم الآخر أن يسقي ماءه ....
جو آدمی اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7654
«لا يحل لامرئ يؤمن بالله واليوم الآخر أن يسقي ماءه زرع غيره ولا أن يبتاع مغنما حتى يقسم ولا أن يلبس ثوبا من فيء المسلمين حتى إذا أخلقه رده فيه ولا يركب دابة من فيء المسلمين حتى إذا أعجفها ردها فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے پانی سے کسی دوسرے کی کھیتی سیراب کرے، اور نہ ہی مالِ غنیمت تقسیم ہونے سے پہلے اسے خرید لے، اور نہ ہی مسلمانوں کے مالِ فَے سے کوئی کپڑا اس طرح پہنے کہ جب وہ بوسیدہ ہو جائے تو اسے واپس کر دے، اور نہ ہی مسلمانوں کے مالِ فَے سے کوئی جانور اس طرح سواری میں لائے کہ جب وہ دبلا ہو جائے تو اسے واپس کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7654]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د حب] عن رويفع بن ثابت الأنصاري وروى [ت] صدره. الإرواء 187، 2137.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں