🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7680. لا يدخل الجنة إلا نفس مسلمة ولا يطوف بالبيت عريان ....
جنت میں صرف مسلمان جان ہی داخل ہو گی، اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7670
«لا يدخل الجنة إلا نفس مسلمة ولا يطوف بالبيت عريان ولا يجتمع المسلمون والمشركون في المسجد الحرام بعد عامهم هذا ومن كان بينه وبين النبي عهد فعهده إلى مدته ومن لم يكن له عهد فأجله أربعة أشهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں صرف مسلمان جان ہی داخل ہو گی، اور کوئی شخص بیت اللہ کا طواف ننگا ہو کر نہیں کرے گا، اور اس سال کے بعد مسلمان اور مشرکین مسجد حرام میں اکٹھے نہیں ہوں گے، اور جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کوئی عہد ہے تو اس کا عہد اس کی مدت تک قائم رہے گا، اور جس کا کوئی عہد نہیں اس کی مہلت چار مہینے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7670]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن علي. الإرواء 1101.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں