الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7688. لا يدخل المدينة رعب المسيح الدجال لها يومئذ سبعة أبواب ....
مسیح دجال کا خوف مدینہ میں داخل نہیں ہو گا، ....
حدیث نمبر: 7678
«لا يدخل المدينة رعب المسيح الدجال لها يومئذ سبعة أبواب على كل باب ملكان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسیح دجال کا خوف مدینہ میں داخل نہیں ہو گا، اس دن مدینہ کے سات دروازے ہوں گے، ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7678]
”مسیح دجال کا خوف مدینہ میں داخل نہیں ہو گا، اس دن مدینہ کے سات دروازے ہوں گے، ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7678]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي بكرة. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح