الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7697. لا يرد القضاء إلا الدعاء ولا يزيد في العمر إلا ....
تقدیر کو دعا کے سوا کوئی چیز نہیں ٹال سکتی، ....
حدیث نمبر: 7687
«لا يرد القضاء إلا الدعاء ولا يزيد في العمر إلا البر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تقدیر کو دعا کے سوا کوئی چیز نہیں ٹال سکتی، اور عمر میں نیکی کے سوا کوئی چیز اضافہ نہیں کرتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7687]
”تقدیر کو دعا کے سوا کوئی چیز نہیں ٹال سکتی، اور عمر میں نیکی کے سوا کوئی چیز اضافہ نہیں کرتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7687]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت ك] عن سلمان. الصحيحة 154.»
قال الشيخ الألباني: حسن