الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7705. لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر فإن اليهود يؤخرون
لوگ ہمیشہ خیر پر رہیں گے جب تک وہ افطار ....
حدیث نمبر: 7695
«لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر فإن اليهود يؤخرون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگ ہمیشہ خیر پر رہیں گے جب تک وہ افطار جلدی کرتے رہیں گے، کیونکہ یہود دیر سے افطار کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7695]
”لوگ ہمیشہ خیر پر رہیں گے جب تک وہ افطار جلدی کرتے رہیں گے، کیونکہ یہود دیر سے افطار کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7695]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 1995، الترغيب 1067، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن