الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7711. لا يزال ناس من أمتي ظاهرين على الحق حتى يأتيهم ....
میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ حق پر غالب ....
حدیث نمبر: 7701
«لا يزال ناس من أمتي ظاهرين على الحق حتى يأتيهم أمر الله وهم ظاهرون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ حق پر غالب رہیں گے یہاں تک کہ ان کے پاس اللہ کا حکم (قیامت) آ جائے اور وہ اسی حالت میں غالب ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7701]
”میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ حق پر غالب رہیں گے یہاں تک کہ ان کے پاس اللہ کا حکم (قیامت) آ جائے اور وہ اسی حالت میں غالب ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7701]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن المغيرة بن شعبة. الصحيحة 1955.»
قال الشيخ الألباني: صحيح