الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7713. لا يزال هذا الدين قائما حتى يكون عليكم اثنا عشر ....
یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا یہاں تک کہ تم ....
حدیث نمبر: 7703
«لا يزال هذا الدين قائما حتى يكون عليكم اثنا عشر خليفة كلهم تجتمع عليه الأمة كلهم من قريش ثم يكون الهرج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا یہاں تک کہ تم پر بارہ خلفاء گزریں گے، جن پر ساری امت متفق ہو گی، وہ سب کے سب قریش میں سے ہوں گے، پھر قتل و غارت ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7703]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن جابر بن سمرة. الصحيحة 375، 962.»
قال الشيخ الألباني: صحيح