الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7730. لا يشهد أحد أنه لا إله إلا الله وأني رسول ....
جو شخص اس بات کی گواہی دے کہ لَا إِلَهَ ....
حدیث نمبر: 7720
«لا يشهد أحد أنه لا إله إلا الله وأني رسول الله فيدخل النار أو تطعمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس بات کی گواہی دے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) اور میں اللہ کا رسول ہوں، وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا اور نہ جہنم اسے کھائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7720]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عتبان بن مالك. مختصر مسلم 14: حم 5/449.»
قال الشيخ الألباني: صحيح