الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7751. لا يفركن مؤمن مؤمنة إن كره منها خلقا رضي منها ....
کوئی مومن مرد کسی مومنہ عورت سے نفرت نہ کرے، ....
حدیث نمبر: 7741
«لا يفركن مؤمن مؤمنة إن كره منها خلقا رضي منها غيره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مومن مرد کسی مومنہ عورت سے نفرت نہ کرے، اگر وہ اس کی ایک عادت کو ناپسند کرے تو اس کی دوسری عادت کو پسند بھی کرتا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7741]
”کوئی مومن مرد کسی مومنہ عورت سے نفرت نہ کرے، اگر وہ اس کی ایک عادت کو ناپسند کرے تو اس کی دوسری عادت کو پسند بھی کرتا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7741]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح