الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7761. لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذو عهد في عهده
کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے ....
حدیث نمبر: 7751
«لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذو عهد في عهده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور نہ کسی معاہد کو اس کے عہد کی مدت میں (قتل کیا جائے گا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7751]
”کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور نہ کسی معاہد کو اس کے عہد کی مدت میں (قتل کیا جائے گا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7751]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن ابن عباس. الإرواء 2208، 2209.»
قال الشيخ الألباني: حسن