الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7766. لا يقضين أحد في قضاء بقضاءين ولا يقضين أحد بين ....
کوئی شخص ایک معاملے میں دو مختلف فیصلے نہ کرے، ....
حدیث نمبر: 7756
«لا يقضين أحد في قضاء بقضاءين ولا يقضين أحد بين خصمين وهو غضبان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی شخص ایک معاملے میں دو مختلف فیصلے نہ کرے، اور نہ کوئی دو فریقوں کے درمیان اس حال میں فیصلہ کرے کہ وہ غصے میں ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7756]
”کوئی شخص ایک معاملے میں دو مختلف فیصلے نہ کرے، اور نہ کوئی دو فریقوں کے درمیان اس حال میں فیصلہ کرے کہ وہ غصے میں ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7756]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي بكرة. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح