🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7769. لا يقل أحدكم خبثت نفسي ولكن ليقل لقست نفسي
تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میرا جی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7759
«لا يقل أحدكم خبثت نفسي ولكن ليقل لقست نفسي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میرا جی خبیث ہو گیا ہے، بلکہ یہ کہے کہ میرا جی متلا رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7759]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن] عن سهل بن حنيف [حم ق ن] عن عائشة. مختصر مسلم 1466، المشكاة 4765: الطحاوي - سهل، عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں