الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7775. لا يقولن أحدكم: عبدي وأمتي كلكم عبيد الله وكل نسائكم ....
تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میرا غلام اور ....
حدیث نمبر: 7765
«لا يقولن أحدكم: عبدي وأمتي كلكم عبيد الله وكل نسائكم إماء الله ولكن ليقل: غلامي وجاريتي وفتاي وفتاتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میرا غلام اور میری لونڈی، تم سب اللہ کے بندے ہو اور تمہاری تمام عورتیں اللہ کی بندیاں ہیں، بلکہ یہ کہے: میرا خادم، میری خادمہ، میرا جوان اور میری جوان لڑکی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7765]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 803: حم، خد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح