الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7805. لا ينبغي لصديق أن يكون لعانا
کسی سچے دوست کے لیے مناسب نہیں کہ وہ بہت ....
حدیث نمبر: 7795
«لا ينبغي لصديق أن يكون لعانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی سچے دوست کے لیے مناسب نہیں کہ وہ بہت لعنت کرنے والا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7795]
”کسی سچے دوست کے لیے مناسب نہیں کہ وہ بہت لعنت کرنے والا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7795]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. خد 309، 317.»
قال الشيخ الألباني: صحيح