الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7824. يا أبا بكر! ما ظنك باثنين الله ثالثهما
اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا خیال ....
حدیث نمبر: 7814
«يا أبا بكر! ما ظنك باثنين الله ثالثهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے جن کا تیسرا اللہ ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7814]
”اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے جن کا تیسرا اللہ ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7814]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن أبي بكر. مختصر مسلم 1621، فقه السيرة 173.»
قال الشيخ الألباني: صحيح