🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7836. يا أبا ذر! ما أحب أن لي أحدا ذهبا أمسى ....
اے ابوذر! مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7826
«يا أبا ذر! ما أحب أن لي أحدا ذهبا أمسى ثالثة وعندي منه دينار إلا دينارا أرصده لدين إلا أن أقول به في عباد الله هكذا وهكذا وهكذا يا أبا ذر! الأكثرون هم الأقلون إلا من قال هكذا وهكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور تین راتیں گزر جائیں اور میرے پاس اس میں سے ایک دینار (بھی باقی) رہے، سوائے اس دینار کے جو میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ لوں، اِلّا یہ کہ میں اسے اللہ کے بندوں میں اس طرح اور اس طرح اور اس طرح (لٹا) دوں۔ اے ابوذر! (مال کی) زیادہ کثرت رکھنے والے (اجر میں) کم ہیں، سوائے اس کے جو اسے اس طرح اور اس طرح (خرچ کر دے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7826]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں