🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7839. يا أبا سعيد! من رضي بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد ....
اے ابوسعید! جو شخص اللہ کے رب ہونے، اسلام کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7829
«يا أبا سعيد! من رضي بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد نبيا وجبت له الجنة وأخرى يرفع بها العبد مائة درجة في الجنة ما بين كل درجتين كما بين السماء والأرض الجهاد في سبيل الله الجهاد في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوسعید! جو شخص اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہو گیا، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔ اور ایک اور چیز ہے جس سے بندے کا درجہ جنت میں سو درجے بلند کر دیا جاتا ہے، ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان ہے، وہ چیز اللہ کے راستے میں جہاد ہے، اللہ کے راستے میں جہاد۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7829]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1071، حم 3/14، ن 2/57.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں