الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7841. يا أبا موسى! لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود
اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی ....
حدیث نمبر: 7831
«يا أبا موسى! لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی سریلی آواز جیسی آواز عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7831]
”اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی سریلی آواز جیسی آواز عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7831]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ2 ت] عن أبي موسى3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح