الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7855. يا أسامة! أتشفع في حد من حدود الله؟!
اے اسامہ! کیا تم اللہ کی حدود میں سے کسی ....
حدیث نمبر: 7845
«يا أسامة! أتشفع في حد من حدود الله؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اسامہ! کیا تم اللہ کی حدود میں سے کسی حد میں سفارش کرتے ہو؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7845]
”اے اسامہ! کیا تم اللہ کی حدود میں سے کسی حد میں سفارش کرتے ہو؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7845]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح