الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7858. يا أشج! إن فيك لخصلتين يحبهما الله: الحلم والتؤدة
اے اشج! تم میں دو خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند ....
حدیث نمبر: 7848
«يا أشج! إن فيك لخصلتين يحبهما الله: الحلم والتؤدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اشج! تم میں دو خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند کرتا ہے: بردباری اور سنجیدگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7848]
”اے اشج! تم میں دو خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند کرتا ہے: بردباری اور سنجیدگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7848]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي سعيد. حم 3/23، م 1/36 - 37، م - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح