الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7934. يا عائشة إن عيني تنامان ولا ينام قلبي
اے عائشہ! میری آنکھیں سوتی ہیں مگر میرا دل نہیں ....
حدیث نمبر: 7924
«يا عائشة إن عيني تنامان ولا ينام قلبي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! میری آنکھیں سوتی ہیں مگر میرا دل نہیں سوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7924]
”اے عائشہ! میری آنکھیں سوتی ہیں مگر میرا دل نہیں سوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7924]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ن] عن عائشة. صحيح أبي داود 1212: مالك، حم، د، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح