🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7958. يا عقبة؟ ألا أعلمك خير سورتين قرئتا؟ {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ....
اے عقبہ! کیا میں تمہیں وہ بہترین دو سورتیں نہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7948
«يا عقبة؟ ألا أعلمك خير سورتين قرئتا؟ {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} و {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} يا عقبة! اقرأ بهما كلما نمت وقمت ما سأل سائل ولا استعاذ مستعيذ بمثلهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عقبہ! کیا میں تمہیں وہ بہترین دو سورتیں نہ سکھاؤں جو کبھی پڑھی گئیں؟ قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس۔ اے عقبہ! انہیں ہر بار جب سوؤ اور جاگو پڑھا کرو، کسی مانگنے والے نے ان جیسی کسی چیز سے کچھ نہیں مانگا اور نہ کسی پناہ مانگنے والے نے ان جیسی کسی چیز سے پناہ مانگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7948]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ن ك] عن عقبة بن عامر. صحيح أبي داود 1315: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں