🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7961. يا علي! أما ترضى أن تكون مني بمنزلة هارون من ....
اے علی! کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7951
«يا علي! أما ترضى أن تكون مني بمنزلة هارون من موسى؟ إلا أنه ليس بعدي نبي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے علی! کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ تمہارا مجھ سے وہی مقام ہو جو ہارون علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام سے تھا؟ سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7951]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت هـ] عن سعد. مختصر مسلم 1639، ك 2/237 - علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں