الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7972. يا فاطمة! أيسرك أن يقول الناس فاطمة بنت محمد في ....
اے فاطمہ! کیا تمہیں یہ پسند ہے کہ لوگ کہیں ....
حدیث نمبر: 7962
«يا فاطمة! أيسرك أن يقول الناس فاطمة بنت محمد في يدها سلسلة من نار» ؟! [حم ن ك] عن ثوبان
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے فاطمہ! کیا تمہیں یہ پسند ہے کہ لوگ کہیں کہ فاطمہ بنت محمد کے ہاتھ میں آگ کی زنجیر ہے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7962]
”اے فاطمہ! کیا تمہیں یہ پسند ہے کہ لوگ کہیں کہ فاطمہ بنت محمد کے ہاتھ میں آگ کی زنجیر ہے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7962]
تخریج الحدیث: «(صحيح) آداب الزفاف 139 - 140: الطيالسي، طب، الصحيحة 411.»
قال الشيخ الألباني: صحيح