🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7977. يا معاذ بن جبل! ما من أحد يشهد أن لا ....
اے معاذ بن جبل! جو کوئی سچے دل سے گواہی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7967
«يا معاذ بن جبل! ما من أحد يشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله صدقا من قلبه إلا حرمه الله على النار قال: يا رسول الله! أفلا أخبر الناس فيستبشروا قال: إذا يتكلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے معاذ بن جبل! جو کوئی سچے دل سے گواہی دے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) اور میں اللہ کا رسول ہوں تو اللہ اسے جہنم پر حرام کر دیتا ہے۔ معاذ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں لوگوں کو یہ نہ بتا دوں تاکہ وہ خوش ہو جائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر تو وہ عمل چھوڑ کر اسی پر بھروسہ کر بیٹھیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7967]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أنس. المشكاة 25.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں