🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8020. يأكل أهل الجنة فيها ويشربون ولا يمخطون ولا يتغوطون ولا ....
جنت والے جنت میں کھائیں پیئیں گے مگر نہ ناک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8010
«يأكل أهل الجنة فيها ويشربون ولا يمخطون ولا يتغوطون ولا يبولون إنما طعامهم جشاء ورشح كرشح المسك يلهمون التسبيح والحمد كما يلهمون النفس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت والے جنت میں کھائیں پیئیں گے مگر نہ ناک سنکیں گے، نہ پاخانہ کریں گے اور نہ پیشاب کریں گے، بلکہ ان کے کھانے کے بعد صرف ڈکار اور مشک جیسا پسینہ نکلے گا۔ انہیں تسبیح اور حمد اسی طرح دل میں ڈال دی جائے گی جیسے سانس خودبخود لی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8010]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر. مختصر مسلم 1962.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں