🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8039. يجيء الرجل آخذا بيد الرجل فيقول: يا رب! هذا قتلني ....
ایک آدمی دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے آئے گا اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8029
«يجيء الرجل آخذا بيد الرجل فيقول: يا رب! هذا قتلني فيقول الله له: لم قتلته؟ فيقول: قتلته لتكون العزة لك فيقول: فإنها لي ويجيء الرجل آخذا بيد الرجل فيقول: أي رب! إن هذا قتلني فيقول الله: لم قتلته؟ فيقول: لتكون العزة لفلان! فيقول: إنها ليست لفلان فيبوء بإثمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک آدمی دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے آئے گا اور کہے گا: اے رب! اس نے مجھے قتل کیا ہے۔ اللہ اس قاتل سے پوچھے گا: تم نے اسے کیوں قتل کیا؟ وہ کہے گا: میں نے اسے اس لیے قتل کیا تاکہ عزت تیرے لیے ہو۔ اللہ فرمائے گا: بے شک عزت میرے ہی لیے ہے۔ اور ایک اور آدمی دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے آئے گا اور کہے گا: اے رب! اس نے مجھے قتل کیا ہے۔ اللہ پوچھے گا: تم نے اسے کیوں قتل کیا؟ وہ کہے گا: تاکہ عزت فلاں کی ہو۔ اللہ فرمائے گا: عزت فلاں کی نہیں ہے، تو وہ اپنے گناہ کے ساتھ لوٹے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8029]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن مسعود. المشكاة 3465.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں