🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8051. يحشر الناس على ثلاث طرائق: راغبين راهبين واثنان على بعير ....
لوگوں کو تین طریقوں سے اٹھایا جائے گا: کچھ رغبت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8041
«يحشر الناس على ثلاث طرائق: راغبين راهبين واثنان على بعير وثلاثة على بعير وأربعة على بعير وعشرة على بعير ويحشر بقيتهم النار لتقيل معهم حيث قالوا وتبيت معهم حيث باتوا وتصبح معهم حيث أصبحوا وتمسي معهم حيث أمسوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کو تین طریقوں سے اٹھایا جائے گا: کچھ رغبت اور خوف کی حالت میں، کچھ دو دو، تین تین، چار چار اور دس دس ایک اونٹ پر سوار، اور باقی لوگوں کو آگ اکٹھا کرے گی، وہ ان کے ساتھ قیلولہ کرے گی جہاں وہ قیلولہ کریں گے، اور ان کے ساتھ رات گزارے گی جہاں وہ رات گزاریں گے، اور ان کے ساتھ صبح کرے گی جہاں وہ صبح کریں گے، اور ان کے ساتھ شام کرے گی جہاں وہ شام کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8041]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1951.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں