🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8073. يخرج ناس من قبل المشرق يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم ....
مشرق کی طرف سے کچھ لوگ نکلیں گے جو قرآن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8063
«يخرج ناس من قبل المشرق يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ثم لا يعودون فيه حتى يعود السهم إلى فوقه سيماهم التحليق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مشرق کی طرف سے کچھ لوگ نکلیں گے جو قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے، پھر وہ اس میں کبھی واپس نہیں آئیں گے جب تک تیر اپنے پچھلے سرے کی طرف واپس نہ لوٹ آئے، ان کی پہچان سر منڈوانا ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8063]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي سعيد. السنة 923: م، د، ن في [الخصائص] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں