🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8108. يصبح على كل سلامى من أحدكم في كل يوم صدقة ....
تم میں سے ہر ایک کے ہر جوڑ پر ہر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8098
«يصبح على كل سلامى من أحدكم في كل يوم صدقة فله بكل صلاة صدقة وصيام صدقة وحج صدقة وتسبيح صدقة وتكبير صدقة وتحميد صدقة ويجزي أحدكم من ذلك ركعتا الضحى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کے ہر جوڑ پر ہر روز صدقہ لازم ہے، تو ہر نماز پر اسے صدقے کا ثواب ملتا ہے، ہر روزے پر صدقے کا ثواب، ہر حج پر صدقے کا ثواب، ہر تسبیح پر صدقے کا ثواب، ہر تکبیر پر صدقے کا ثواب اور ہر تحمید پر صدقے کا ثواب، اور یہ سب تم میں سے ہر ایک کے لیے چاشت کی دو رکعتوں سے پورا ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8098]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي ذر. صحيح أبي داود 1165، الصحيحة 577، الإرواء 461.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں