🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8112. يعجب ربك من راعي غنم في رأس شظية بجبل يؤذن ....
تمہارے رب کو ایک بکریوں کے چرواہے پر تعجب ہوتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8102
"يعجب ربك من راعي غنم في رأس شظية بجبل يؤذن للصلاة ويصلي فيقول الله عز وجل: انظروا إلى عبدي هذا يؤذن ويقيم الصلاة يخاف مني قد غفرت لعبدي وأدخلته الجنة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے رب کو ایک بکریوں کے چرواہے پر تعجب ہوتا ہے جو پہاڑ کی چوٹی پر نماز کے لیے اذان دیتا اور نماز پڑھتا ہے، تو اللہ عزوجل فرماتا ہے: میرے اس بندے کو دیکھو، یہ اذان دیتا اور نماز قائم کرتا ہے، مجھ سے ڈرتا ہے، میں نے اپنے بندے کو بخش دیا اور اسے جنت میں داخل کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8102]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن عقبة بن عامر. صحيح أبي داود 1086، الصحيحة 41، الإرواء 214.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں