الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8125. يغزوهذا البيت جيش فيخسف بهم بالبيداء
اس گھر (کعبہ) پر ایک لشکر چڑھائی کرے گا تو ....
حدیث نمبر: 8115
«يغزوهذا البيت جيش فيخسف بهم بالبيداء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس گھر (کعبہ) پر ایک لشکر چڑھائی کرے گا تو انہیں میدان میں دھنسا دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8115]
”اس گھر (کعبہ) پر ایک لشکر چڑھائی کرے گا تو انہیں میدان میں دھنسا دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8115]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي هريرة. الصحيحة 2432.»
قال الشيخ الألباني: صحيح