الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8127. يغسل من بول الجارية ويرش من بول الغلام
لڑکی کے پیشاب سے (کپڑا) دھویا جائے اور لڑکے کے ....
حدیث نمبر: 8117
«يغسل من بول الجارية ويرش من بول الغلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لڑکی کے پیشاب سے (کپڑا) دھویا جائے اور لڑکے کے پیشاب پر (پانی) چھڑکا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8117]
”لڑکی کے پیشاب سے (کپڑا) دھویا جائے اور لڑکے کے پیشاب پر (پانی) چھڑکا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8117]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن هـ ك] عن أبي عبد السمح [د هـ] عن علي. صحيح أبي داود 400 - 401.»
قال الشيخ الألباني: صحيح