الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8185. يهلك الناس هذا الحي من قريش قالوا: فما تأمرنا؟ قال: ....
لوگوں کو قریش کا یہ قبیلہ ہلاک کرے گا۔ صحابہ ....
حدیث نمبر: 8175
«يهلك الناس هذا الحي من قريش قالوا: فما تأمرنا؟ قال: لو أن الناس اعتزلوهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کو قریش کا یہ قبیلہ ہلاک کرے گا۔ صحابہ نے عرض کیا: تو آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کاش لوگ ان سے الگ ہو جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8175]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح