🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8190. يوشك الفرات أن يحسر عن كنز من ذهب فمن حضره ....
قریب ہے کہ فرات سونے کے خزانے سے پردہ اٹھا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8180
«يوشك الفرات أن يحسر عن كنز من ذهب فمن حضره فلا يأخذ منه شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریب ہے کہ فرات سونے کے خزانے سے پردہ اٹھا دے، پس جو اس کے پاس موجود ہو وہ اس میں سے کچھ نہ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8180]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2016.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں