🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

387. بَابُ العارية
عاریت (یعنی کسی چیز کو عارضی طور پر استعمال کے لیے حاصل کرنے) کے احکام و مسائل کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1458
ابْنُ أَبِي عُمَرَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْعَبَّاسِ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: الْعَارِيَةُ مَرْدُودَةٌ، وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ.
راوی بیان کرتے ہیں کہ مجھے ابو العباس نے انصار کے ایک شخص کے حوالے سے خبر دی، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”عاریت (مانگی ہوئی چیز) واپس کی جانے والی ہے اور منحه (دودھ یا پھل کے حصول کے لیے عارضی طور پر دیا گیا جانور یا باغ) بھی واپس لوٹایا جانے والا ہے“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1458]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں