🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

458. بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الرجوع لِمَنْ رأى منكرا
منکر کام دیکھنے والے کے لیے واپس لوٹنے کی اجازت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1660
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى: حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ، نَبَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ عَمْرٍو قَالَ: إِنَّ رَجُلًا دَعَا عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِلَى وَلِيمَةٍ، فَلَمَّا جَاءَ سَمِعَ لَهْوًا، فَلَمْ يَدْخُلْ، فَقَالَ: مَا لَكَ؟ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «‏‏‏‏مَنْ كَثَّرَ سَوَادَ قَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ، وَمَنْ رَضِيَ عَمَلَ قَوْمٍ كَانَ شَرِيكًا لِمَنْ عَمِلَهُ» ‏‏‏‏.
(72) وَحَدِيثُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سَيَأْتِي إِنْ شَاءَ اللهُ فِي كِتَابِ الْأَشْرِبَةِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے انہیں ولیمے کی دعوت دی، جب وہ تشریف لائے تو انہوں نے وہاں کھیل کود اور لہو و لعب کی آوازیں سنیں اور اندر داخل ہونے سے رک گئے، اس پر میزبان نے دریافت کیا کہ آپ کو کیا ہوا (آپ اندر کیوں نہیں آئے)؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس نے کسی گروہ کی تعداد میں اضافہ کیا وہ انہی میں سے شمار ہوگا، اور جو شخص کسی قوم کے عمل پر راضی ہوا وہ اس عمل کے کرنے والے کا شریکِ کار سمجھا جائے گا۔“
اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی حدیث ان شاء اللہ آگے 'کتاب الاشربہ' (مشروبات کے بیان) میں آئے گی۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْوَلِيمَةِ/حدیث: 1660]
تخریج الحدیث: «أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3297/1»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں