🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

661. بَابُ حف الشارب وتوفير اللحية
مونچھیں پست کرنے اور داڑھی بڑھانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2255
قَالَ الْحَارِثُ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: أَتَى رَجُلٌ مِنَ الْعَجَمِ الْمَسْجِدَ، وَقَدْ وَفَّرَ شَارِبَهُ، وَجَزَّ لِحْيَتَهُ، فَقَالَ [لَهُ] رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " مَا حَمَلَكَ عَلَى هَذَا؟ قَالَ: إِنَّ رَبِّي أَمَرَنِي بِهَذَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ تَعَالَى أَمَرَنِي أَنْ أُوَفِّرَ لِحْيَتِي، وَأُحْفِيَ شَارِبِي.
یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک عجمی شخص مسجد میں آیا، اس نے اپنی مونچھیں خوب بڑھا رکھی تھیں اور داڑھی چھوٹی کر رکھی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: ”تمہیں ایسا کرنے پر کس چیز نے اکسایا ہے؟“ اس نے عرض کیا: ”میرے پروردگار نے مجھے اسی کا حکم دیا ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں اپنی داڑھی بڑھاؤں اور اپنی مونچھیں چھوٹی کروں۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 2255]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں